یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہےمیں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے …
اُسی نے دشمنوں کو با خبر رکھا ہوا ہےیہ تونےجس کواپناکہہ کہ گھررکھاہواہے…
لکھی ہے جس فلک پہ تقدیر ء نؤ ھماریآؤ نہ گھر بسائیں اسی آسماں پہ یارو…